
social.group.members
Share your experiences, find support, and seek guidance. Connect, heal, and find strength in the company of those who understand our journey.
@Junaid96356339
آدمی مرد نہیں ہوتا
پیسہ مرد ہوتا ہے
@MrAlam35012489
Confusion hai boht 😶 8 Maah sy Muzz par aya hn shadi k liye 😁 purposal 🙌 to door ki bat h 😌 240 days mai abi tk back like hi nai mila 😆 mtlb 8 , 10 saal wait krna pry edr rhy to mai to isi chkr mai 35 ka ho jaon ga phr 😌😆
@Zain54715297
Need a good relationship agar kesi ko ek muklis rishta chaye to i am ready
@mirzavibes
مجھے ایسے لوگ بیحد اچھے لگتے ہیں جو اپنی ذات میں مگن رہتے ہیں، جو حسد کا شکار نہیں ہوتے، جو سازشوں کے جال نہیں بنتے اور جو نفرتوں کی آبیاری نہیں کرتے
جو اپنی دنیا میں خوش رہتے ہیں اور دوسروں کے لیے ہر دم آسانیاں پیدا کرنے کی جستجو میں لگے رہتے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ یہ دنیا انہی لوگوں کے دم سے آباد ہے جو خوش رہتے ہیں اور خوشیاں بانٹتے ہیں❣️❣️❣️
@luckyman30
اے اللہ ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما اور آنے والی زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں۔ امین
@mrchef0001
Which you like
『★』【Y͞a͞s͞i͞r R͞e͞h͞m͞a͞n G͞u͞j͞j͞a͞r】『★』
▌│█║▌║▌║ 𝐘𝐀𝐒𝐈𝐑 𝐑𝐄𝐇𝐌𝐀𝐍 𝐆𝐔𝐉𝐉𝐀𝐑 ║▌║▌║█│▌
♛ 𝖄𝖆𝖘𝖎𝖗 𝕽𝖊𝖍𝖒𝖆𝖓 𝕲𝖚𝖏𝖏𝖆𝖗 ♛
❀༊" یاسر رحمان گجر "༊❀
✧・゚: ✧・゚: یاسر رحمان گجر :・゚✧:・゚✧
@Iqra2490
بہترین رشتہ وہ نہیں ہوتا جو آپ کو آسمان پر لے جائے، بلکہ وہ ہوتا ہے جو آپ کو زمین پر گرنے نہ دے اور آپ کے سکون کا ضامن بنے...!!
@tariqpk
Ameen 🤲🏻
@mirzavibes
آپ اگر کسی کے لیے کچھ اچھا نہیں کرسکتے تو نرم لہجہ بھی اچھائیوں میں شمار ہے 💗💜💙 اور آپ اگر اچھے اخلاق و اطوار اور نرم میٹھے لہجے سے کسی کا دل جیت لیتے ہیں تو بلاشبہ آپ کا وجود قابل رشک ہے...!!!
@Abdullah13451032
Assalam o alaikum I want life partner