Small Icon

Robina Robi

@Robina34225218

32Followers
2Following
Pakistan

May 2026 ko shamil hue

کہاں ہو کہ آنکھیں منتظر ہیں کب سے صدیوں سے سوئ نہیں ہیں تیرے خوابوں کے معتبر ہونے کا انتظار لئے وہ تری رفاقت کے حسیں پل ان پلکوں کی جھالر میں جو سمٹے ہوئے ہیں کب تلک ان کا بوجھ اٹھائیں گی یہ سنو زندگی کی شام ڈھل رہی ہے عمر رفتہ گزر رہی ہے یہ آنکھیں تھک نہ جائیں کہیں انہیں نیند آ رہی ہے یہ سو نہ جائیں کہیں کہاں ہو لوٹ آؤ
Profile share karain
social feed

Unki posts dekhni hain?

Jamaa join karain aur Robina ki latest posts miss na karain.