لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، محمد (ﷺ) اللہ کے رسول ہیں".
یہ اسلام کا پہلا کلمہ ہے، جسے کلمہ طیبہ یا شہادت بھی کہا جاتا ہے، جو اللہ کی وحدانیت اور محمد (ﷺ) کی رسالت کا اعلان ہے.
Profile share karain
Unki posts dekhni hain?
Jamaa join karain aur شہباز ki latest posts miss na karain.