السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا تعلق پاکستان سے ہے۔ میں اخلاقی، اسلامی اور روحانی رہنمائی کے حوالے سے لوگوں کی خیرخواہی اور مدد کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
قرآن و سنت کی روشنی میں مثبت گفتگو، دعا، رہنمائی اور اچھے تعلقات قائم کرنا میرا مقصد ہے۔
میں UK مسلم کمیونٹی کے نیک، بااخلاق اور سنجیدہ لوگوں سے اسلامی بھائی چارے اور اچھے تعلق کے لیے رابطہ چاہتا ہوں۔
جزاکم اللہ خیراً
Profile share karain
Unki posts dekhni hain?
Jamaa join karain aur Amin ki latest posts miss na karain.