
199,582 members
ہمارے مشترکہ عقیدے اور شناخت کو جوڑنے، عکاسی کرنے اور منانے کے لیے شیعہ مسلمانوں کے لیے ایک عالمی برادری 🌙
@Aima72138785
Elhi ameen mola ji apne bahi mola gazi Abbas ky sadke mere bahi Ko lambi ata farma ameen or boht saria kamyabia ata farma elhi ameen🫀🙏🏻
@Aima72138785
حسین یعنی حق کی معراج
حسین یعنی عکس مصطفی
حسین یعنی قول محمد کی لاج🫀
@Aima72138785
Assalamu'alaikum ya Ali madad kase he ap mola sab ki khair kry Elahi ameen
@NisarAhmed110
Ya Ali madad.
Hi aoa
Kya koi divorce girl hy jo shadi krna chati ho second
@Sarwat33398388
1: Gender: Female
2: Name: xyz
3: Age: 39Year's .Slim smart
4: Height: 5'8"
5: Cast: Naqvi Syeda
6: Language: Urdu & Punjabi
7: Family Status: Upper Middle Class
8: performs Umrah & Zawari Aur deeni Namazi
2⃣ EDUCATION DETAILS:
1: Qualification:
3⃣ JOB/BUSINESS DETAIL:
1: doing job in hospital
Sallery Alhamdulliah
4⃣ MARITAL STATUS
Single
5⃣ RELIGION DETAIL:
1: Religion: Islam
2: Sect: Shia
3: cast: Naqvi
4: mother: Kazmi
5: father: Naqvi
6⃣ PROPERTY DETAILS:
1: Home Own
2: Location: wah cantt Taxila
7⃣ FAMILY DETAILS:
1: Father's private work
2: Mother: Government retired Teacher
3: Brother: 2
4: Sister: 2
1 brother and 1 sister married
8⃣ ADDRESS:*
1: Current City: wah cantt taxila Rawalpindi islmbad near by City
Requirements
Syed family job.yh koi Kam shm krta ho
Just Syed families contact
Ghr APna hona chya. Time PS Log Post Sy dur he rhy. Jhuty dhuky Baz Log b dur he rhy ..Shukrya
@Sara95660363
میری خواہش ہے میری ہمسفر حسینی ہو🙌🏻
اور میرا نکاح حرمِ امام رضا(ع)میں ہو🌸🫀
@AtharAliSaif
شیطان انسان کے ذہن میں یہ سب ڈالتا ہے کہ ابھی تو بہت وقت ہے ابھی میں جوان ہوں بعد میں دیکھ لیں گے ابھی وقت ہے ۔۔۔۔۔۔۔
یہ گمان نہ کرو کہ جب گناہوں کی جڑیں مضبوط ہو جائیں گی تو انسان توبہ کر سکے گا، یا اس کی شرائط پر عمل کرنے کی توفیق حاصل کر سکے گا۔
پس توبہ کی بہار جوانی کے ایام ہیں؛ کیونکہ اس وقت گناہوں کا بوجھ کم، دل کی کدورت اور باطن کی تاریکی نسبتاً کم، اور توبہ کی شرائط آسان اور سہل ہوتی ہیں۔
انسان بڑھاپے میں حرص و طمع، حبِّجاہ و جمال اور طولِ اَمل میں زیادہ مبتلا ہو جاتا ہے، اور یہ ایک آزمودہ حقیقت ہے۔ حدیثِ شریفِ نبویؐ بھی اس بات کی گواہی دیتی ہے۔
پس اے عزیز!
جتنی جلدی ہو سکے، دامنِ ہمت کمر سے باندھ لو، عزم کو مضبوط اور ارادے کو پختہ کرلو۔
جب تک جوانی میں ہو، بلکہ جب تک دنیاوی زندگی باقی ہے، اپنے گناہوں سے توبہ کرلو اور خدا کی عطا کردہ فرصت کو ہاتھ سے نہ جانے دو۔
شیطان کے بہکانے والے وسوسوں اور نفسِ امّارہ کی چالوں کی طرف توجہ نہ دو؛ کیونکہ توبہ کے لیے آج کا دن ہے، کل کا بھروسا نہیں۔
ماخوذ از: کتاب عرفان و عبادت
🤍🌹💚
@BilalNiazi81903667
Assalamualaikum Kaisa hain ap sub any one interested in me
Muhammad Bilal niazi from Rawalpindi age 30 single person hun my business is solar panels dealer all Punjab