
7,288,788 members
memes ملا؟ دنیا ہمیشہ زیادہ ہنسی استعمال کر سکتی ہے🤪
@1to1
باباجی فرماتے ہیں
محبوب کی شادی ہو جائے تو
دکھ دو تین ماہ رہتا ہے😢😢
اگرخدا نخواستہ محبوب سے شادی ہو جائے، تو اسکے بعد باباجی پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے😂😂😂😂
@1to1
چلتی چلتی باتوں میں جو بات پکڑ لے اسے بیوی کہتے ہیں
اور اسی بات کو سمجھاتے سمجھاتے جس کی عمر گزر جائے اسے شوہر کہتے ہیں
@1to1
مرے مرشد بتاتے تھے ، محبت ایک مذہب ھے
جہاں سب ایک جیسے ھیں ، کوئی کم تر نہیں ھوتا
محبت وی چوٹھی تے مرشد وی چوٹھا
@zia3475662321
Hi
Mujy aysi female (wife) ki zarorat ha jo ziyada lalchi na.
Bs normal pason ma guzara krny wali ho.
Koi ha yahan?
@1to1
نفسیات کے ایک پروفیسر نے ایک سروے کروایا ، جس میں بہت سے لوگوں کو
" I Love You Too "
کا اردو ترجمہ کرنے کو کہا گیا -
سروےمیں عورتوں کی اکثریت نے ترجمہ کیا “ میں بھی تم سے پیار کرتی ہوں ”
اور مردوں کی اکثریت نے ترجمہ کیا “ میں تم سے بھی پیار کرتا ہوں “
@unknown-soul
جنات کو اگر تمہاری تنہائی پسند آجائے تو
وہ دوسروں کو تم سے دور کرنے لگتے ہیں
تا کہ تم ہمیشہ اُن کے ساتھ رہو
😬😬 Efforts to krty Hein chlo 🤦🏻♀️
@Rebecca6679531
Dil hai ya koi tandoor 😂
@Mansab46780247
Muzz ki public se ek sawaal! 😂
Agar kisi ki profile pasand aa jaye, toh pehle message kaun kare?
Larka ya larki? 👀😂
Comments mein apni raaye do!
@Rebecca6679531
Kbhi hua hai esa ksi ky sath isse milta julta Kuch....or iske bad apke sath kia hua ap sb share krskty hain experience 🥺🤧
@muaazSG
Aik maheene hone wala hai aik bhi bandi se baat Shuru nahi hui.