Group Hero

حج اور عمرہ

5,212,676 members

ایمان اور عقیدت کا ایک مقدس سفر 🕋 حج اور عمرہ کے مظاہر، دعاؤں اور تجربات کا اشتراک کریں اور راستے میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں۔

Group share karain
M Tayyab Tayyab

@MTayyab30283846

2 days ago

Asslmuailkum sab ko

1
Share karain
Farhan khan

@imfarhankhan

6 days ago

Guyz mera Pas 20 Rupees Hai Kia Itny Peico Sa Shadi Hojya Gi 🥲🦠

Share karain
Gulzar

@Gulzar23576602

8 days ago

Asslam o Alaikum All Dears

Share karain
Ayesha Ayesha

@ayesha459

9 days ago

Jummah Mubarak 😇

1 Like
Share karain
Abdullah

@abdullahk1463

9 days ago

Jumma Mubarak 💝

media
1 Like
Share karain
Qurratulain Annie

@Qurratulain72934

10 days ago

مرد صرف برے نہیں ہوتے ۔۔۔
سائبان بھی ہوتے ہیں۔۔۔
اگر عورت کے صبر سے آب زم زم کے چشمے پھوٹتے ہیں
تو مرد کے صبر اور حوصلے کی بھی کربلا کی مٹی گواہ ہیں۔۔
مرد جھوٹا اور بے وفا ہے ۔۔
تو میں نے عورت کو بھی منافقت کے اس درجے پر دیکھا ہے جہاں وہ مرد سے زیادہ جہنم کی حقدار ٹھہری ہے ۔۔۔
اگر مرد کو اللّٰه پاک نے کچھ وجوہات کی وجہ سے عورتوں پر برتر ٹھہرایا ہے۔
تو عورت کے قدموں تلے جنت اتاری ہے ۔۔
اگر اللّٰه پاک نے مرد کو اپنی بیوی بچوں کی نان نفقہ کا ذمہ دار قرار دیا ہے تو عورت پر بھی اس کا گھر شوہر کے سکون اور اولاد کی اچھی تربیت پر جہاد کے اجر کی خوشخبری سنائی ہے ۔۔۔
اگر عورت کے کچھ خواب ہوتے ہیں تو ایک پُرسکون زندگی مرد کا بھی حق ہے ۔۔۔
مرد برے نہیں ہوتے وہ چاہے باپ کے روپ میں ہو ، یا بھائی ، یا ہمسفر کے روپ میں ، یا پھر اولاد کے ، ہر روپ میں سائبان ہوتے ہیں اور یاد رہے سب سے زیادہ سخت دھوپ اور آندھیوں کا سامنا سائبان کو ہی کرنا پڑتا ہے

media
1 Like
Share karain
Uzair Rajpoot

@uzair2345

10 days ago

سب سے مشکل کام ہے کسی کو یقین دلانا کہ وہ اس کے ساتھ مخلص ہے

1 Like
Share karain
Ahmad Raza Awan

@AhmadRaza511892

11 days ago

خانۂ کعبہ کا دیدار اور حجرِ اسود کا بوسہ، اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو بار بار نصیب فرمائے۔
آمین، یا ربّ العالمین! 🤲 ❤️

Share karain
Gulam mohd Gulam mohd

@Gulam93981250

12 days ago

Gulam mohd

Share karain
Mohammad Khan Hi

@Anaskhan42535672

15 days ago

My name is Mohammed country Pakistan, maujud Saudi Arab IMC umari kisan 21

media
2
Share karain