
257,364 members
اگر آپ شاعر ہیں اور آپ کو معلوم بھی نہیں تھا۔
@naqsh0
Dard Me B ye Lab Muskara jatay Hain
Beetay Lamhay Hamein Jab b Yad Atay Hain
@Darakht-e-Zard
khud ko tarteeb diya aakhir-e-kaar az-sar-e-nau,
zinDagi meiN tira inkaar bahut kaam aaya!
zafar iqbal
Roop dekhkar kayal ho gya mai, seerat dekhi toe hairan reh gya mai, zabaan mai sirf neqi ke zhumle the dil dekha toe kisi ajnabi se mila mai ..
Hasrat hee rahe toe behtar hai,
Chand agar hasil hoe Jaye toe kaha chand lagta hai.
-wazid sheikh...
@Saif39
Magar acha to yeh hota keh hum ik sath rehte, Magar acha to yeh hota keh hum ik sath rehte.
Bhari rehti tere kapdo se almaari hamari
مگر اچھا تو یہ ہوتا کہ ہم اک ساتھ رہتے،
مگر اچھا تو یہ ہوتا کہ ہم اک ساتھ رہتے۔
بھری رہتی تیرے کپڑوں سے الماری ہماری
@Abd574
دل کو ہے الوداع، دل لگی کو الوداع
عشق و وصل و فراق مجازی کو الوداع
تیرے وصل میں ملی ہر خوشی کو الوداع
تیرے واسطے جو کی، اس سعی کو الوداع
اے یار تیری ہر ستم گری کو الوداع
ہر ظلم پہ میری جانفشانی کو الوداع
اس دنیا کے ہر غم ، ہر خوشی کو الوداع
اس متاع عارضی , فانی کو الوداع
@Baloch26
داؤ کھیلا تھا --جینے مرنے کا،
اُس کے حصے میں --زندگی آىٔی
@farisahmed989994
یہ زندگی ہے؟ چلو... مانا کہ زندگی ہے!
مگر یہ سانس کا احسان اب اٹھائے کون؟
تمہیں بھی ہوش نہیں ہے، مجھے بھی علم نہیں
اس ایک لاش کو کاندھا بھلا لگائے کون؟
عجیب شخص ہو! اب رمزِ زیست پوچھتے ہو؟
ارے میاں! یہاں ہم خود سے بیزار بیٹھے ہیں
تمہاری یاد بھی اب ایک بوجھ ہے ہم پر
پر اب یہ بوجھ بھی رستے سے ہٹائے کون؟
ہمیں تو خیر، مٹ جانے کا شوق پہلے سے تھا
تمہارے ساتھ بھی رہ کر ہمیں کیا حاصل؟
عجب تماشہ ہے اس "ہونے" اور "نہ ہونے" کا
کہ اس فریب کو اب مکر سے سجائے کون؟
وہ ایک شخص جو کمرے میں دفن ہے مجھ میں
وہی ہے فارس... وہی ہے مری حیات کا رمز
میں تھک گیا ہوں بہت، خود کو جھیلتے جھیلتے
اب اس دیوانے کو آئینے سے مٹائے کون؟
عجب اک مکر ہے یہ سانس لینا
کہ ہم خود کو بھی دھوکا دے رہے ہیں
میاں! یہ زیست ہے یا کوئی تاوان؟
جو ہم قسطوں میں اب چُکا رہے ہیں۔
تمہارا پیار بھی اک 'مکر' ہی تھا
ہمارا ضبط بھی اک 'مکر' ہی ہے
چلو اس کھیل کو اب ختم کر دیں
کہ ہم دونوں ہی اب تھکتے جا رہے ہیں۔
وہ جو اک شخص تھا، خود سے خفا تھا
وہی اب آئینے میں اجنبی ہے
میں اس کی لاش کو کاندھا نہ دوں گا
جسے ہم عمر بھر جھیلتے آ رہے ہیں۔
بہت مغرور تھے اپنی انا پر
مگر حاصل ہوئی بس 'رائیگانی'
جو مٹی تھے، تو پھر مٹی ہوئے ہم
یہی اک رمز ہے جو پا رہے ہیں۔
ارے میاں! یہ فارس... یہ وحشت... یہ کمرہ
یہ سب تو ایک کارِ عبث ہے، سمجھ لو
ہم اپنی بے بسی کی اوٹ لے کر
خدا جانے کسے بہلا رہے ہیں۔
Faris Ahmed
@Rabiya789
Agar Mauka Mila kabhi To kagaz Par Apni thakaan Likhungi Mazboot kandhon ke Peeche Chupa woh chota sa Insan Likhungi
Woh Jou har mushkil m muskura kar kheti han sab theak han us ek jhoot k peechay bade hazaroo bebas toofan Likhungi
Likhungi woh raatein
Jab takiya gawah tha Meri siskiyou ka
Subha Uth ker phir se phela Mai likh paaun Kuch to m khud ko Likhungi 🫂
@Ovi
ہَوَس دِے رَنگ نُوں لوکیں سَچ دا روپ دیندے نے
اِیہدے اوہلے حَقِیقَت دِی صُراحِی توڑ دیندے نے
کَڑے وَرتارے لوکاں نُوں کَدے نا خُوب دیندے نے
اَیسے لَئی جھُوٹ نُوں سَچ دا لِبادہ اوڑھ دیندے نے
اویس
Havas de rang nūṅ lokīṅ sach dā roop dendē ne
Ēhde ohle haqīqat dī surāḥī toṛ dendē ne
Kaṛē vartārē lokāṅ nūṅ kadē nā khoob dendē ne
Aisē laī jhooṭ nūṅ sach dā libādah oṛh dendē ne
Ovais
Greed; dressed as truth's own line,
Reality's flask is broken down,
Harsh facts never seem divine,
So lies receive a truthful gown.
Ovais Ovais
Causerieofficial