
25,146 members
🇮🇹🕌 اٹلی میں مسلمانوں کے لیے ایک کمیونٹی، جہاں ہم اپنے عقیدے اور ثقافتی تنوع کا جشن مناتے ہیں۔
@Hassan-Bin-Sultan
کوئی بھی آپ سے اس بات پر معذرت نہیں کرے گا کہ اس نے آپ کے اعصاب تباہ کیے ہیں اس لیے ان کی حفاظت آپ خود کیجیے اور کسی کے سامنے یہ وضاحت نہ کیجیے کہ اس نے آپ کو کتنا تھکایا ہے کیونکہ دوسروں کو تھکانے والے اس بات کو کبھی تسلیم نہیں کرتے اس لیے اپنی توانائی اس چیز میں لگائیے جو آپ کو فائدہ دے اور اپنے جذبات کو اس سے دور رکھیے جو آپ کو مشقت میں ڈالے
@RanaHammad
چلو، مل لیتے ہیں کسی اچھے موسم میں،
کسی خوبصورت راستے پر،
یا کسی خوابیدہ بہار میں۔ 🌸