Group Hero

راولپنڈی میں مسلمان

86,512 members

تجربات بانٹنے کے لیے شامل ہوں اور بامعنی گفتگو میں مشغول ہوں۔ مقامی تقریبات اور ضرور دیکھنے والے مقامات سے لے کر عقیدے اور ثقافت پر بات چیت تک، یہ آپ کے لیے راولپنڈی کی متنوع مسلم کمیونٹی سے رابطہ قائم کرنے کا ایک موقع ہے۔

Group share karain
Hamzii Sardar

@Hamzii40437963

2 days ago

Asslam o alaikum

Share karain
M Zeeshan Haider

@Zeeshan99414379

4 days ago

Aslam O Alikom

Share karain
Umar Khan

@Umar8788088

5 days ago

ہر جنگ جیت جاؤ گے بدر کی طرح
ایک دوست رکھو ابو بکر کی طرح

جس دوست کے ساتھ سکون ملتا ہے
اس کے ساتھ وقت بھی بہت کم ملتا ہے

Share karain
Arooj Qureshi

@Urooj02

7 days ago

Ek se brh kr ek manuulator ha yaha..

7 Likes
2
Share karain
KAyani KAyani

@Kayani2222

8 days ago

Pakistan, rawalpindi sy girl kon kon sii ha__?

Share karain
Awais

@awais572352

10 days ago

Ya kasy istimal krty hai. Koi Bata sakhta hai

Share karain
جواد اللہ جواد اللہ

@Jawad22037373

12 days ago

رشتے کی تلاش
03185349894
وٹس ایپ
السلام علیکم

میرا نام جواد اللہ ہے۔ الحمدللہ میں حافظِ قرآن ہوں اور درسِ نظامی کی تعلیم حاصل کر چکا ہوں۔ میری کوشش ہے کہ دین اور اچھے اخلاق کے مطابق زندگی گزاروں اور آئندہ بھی دینی تعلیم و خدمت سے وابستہ رہوں۔

میں ایک سادہ، ذمہ دار، نرم مزاج اور خاندانی اقدار کو اہمیت دینے والا شخص ہوں۔ میری خواہش ہے کہ ایک ایسی نیک، بااخلاق اور دین دار شریکِ حیات ملے جو زندگی کے اچھے اور مشکل دونوں اوقات میں ساتھ نبھانے والی ہو اور ہم مل کر ایک خوشگوار اور اسلامی گھرانہ قائم کر سکیں۔

مجھے دکھاوے سے زیادہ سادگی، اخلاص، احترام اور اچھے کردار کی قدر ہے۔ میں سنجیدہ نیت کے ساتھ نکاح کے لیے مناسب رشتہ تلاش کر رہا ہوں۔

رابطے کے لیے:
WhatsApp: 03185349894

جزاکم اللہ خیراً۔

Share karain
جواد اللہ جواد اللہ

@Jawad22037373

12 days ago

راولپنڈی کی کوئی لڑکی مجھ سے رابطہ کریں
03405121916
وٹس ایپ

Share karain
جواد اللہ جواد اللہ

@Jawad22037373

12 days ago

راولپنڈی کی کوئی لڑکی مجھ سے رابطہ کریں
03405121916
وٹس ایپ

Share karain