Group Hero

عمان میں مسلمان

9,230 members

🇴🇲🕌 عمان میں مسلمانوں کے لیے ایک کمیونٹی، جہاں ہم اپنے عقیدے اور ثقافتی تنوع کا جشن مناتے ہیں۔

Group share karain
FarAz AhmeD

@Faraz102030

2 days ago

رشتہ صرف خوبصورتی، دولت یا ظاہری شان و شوکت کا نام نہیں۔
اصل رشتہ وہ ہے جہاں دو انسان ایک دوسرے کی عزت کریں، مشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہوں اور زندگی بھر ایک دوسرے کا سہارا بنیں۔ ❤️

مجھے ایک ایسے شریکِ حیات کی تلاش ہے جو سادہ مزاج، مخلص، سمجھدار اور رشتوں کی قدر کرنے والا ہو۔
میری نظر میں کامیاب شادی وہ ہے جہاں محبت کے ساتھ اعتماد، عزت اور وفاداری بھی ہو۔

اگر نیت نکاح کی ہو اور مقصد ایک خوبصورت، پُرسکون اور باعزت زندگی گزارنا ہو تو رشتہ ضرور دیکھا جا سکتا ہے۔
اللہ ہر انسان کو ایسا ہمسفر عطا فرمائے جو دنیا میں بھی سکون بنے اور آخرت میں بھی خیر کا سبب ہو۔ 🤲❤️

Share karain
Abdul Rehman

@MaanAR14

22 days ago

Eid Milad-un-Nabi صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ❤️🫶❤️❤️

Share karain
Younme042

@Younme042

23 days ago

Assalam o alaikum everyonse

Share karain
Muhammad Rizwan

@randb

26 days ago

Aslam o Alekum

Share karain