Group Hero

روس میں مسلمان

23,717 members

🇷🇺🕌 روس میں مسلمانوں کے لیے ایک کمیونٹی، جہاں ہم اپنے عقیدے اور ثقافتی تنوع کا جشن مناتے ہیں۔

Group share karain

“بےوفا لوگ تو ہر موڑ پر مل جاتے ہیں،
مگر باوفا لوگ اکثر تنہا رہ جاتے ہیں۔
جو دل سے نبھاتے ہیں رشتے ہر حال میں،
وہی آخر میں سب سے زیادہ رو جاتے ہیں…”

media
Share karain

وفا کرنے والوں کو اکثر تنہا رہنا پڑتا ہے،
لوگ ساتھ تو دیتے ہیں مگر دل نہیں دیتے۔

ہم نے تو ہر رشتہ دل سے نبھایا تھا،
مگر لوگ وقت آنے پر بدلنا جانتے تھے۔ 💔

Share karain