
97,840 members
🇮🇳🕌 ہندوستان میں مسلمانوں کے لیے ایک کمیونٹی، جہاں ہم اپنے عقیدے اور ثقافتی تنوع کا جشن مناتے ہیں۔
Matches to mil nahi rahe, muslim professionals ka group bana lete hen idhar? Preferably brothers only?
دل ناامید تو نہیں ، ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام ، مگر شام ہی تو ہے
The heart is not disappointed, it is unsuccessful.
It is a long evening of sadness, but it is an evening only.
سر سجدے میں ہو اور دل میں ہو ۔۔۔۔۔ دھوکھیبازی۔۔
ایسے سجدوں سے بھلا کیسے خدا ہو راضی
کبھی بھی کامل لمحے کا انتظار نہیں کریں، لمحہ نکالیں اور اسے کامل بنائیں
میں لڑکا مختلف ہوں۔ باقی لڑکوں سے
مجھے حسن نہیں حیا پسند ہے
تیرے بیشمار مہنگے کپڑوں میں مجھے فقط
تیرا حجاب پسند ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Mujhe rishte ki talash hai Salam walekum
𝗬𝗲 𝘇𝗶𝗻𝗱𝗮𝗴𝗶 𝗸𝗲 𝗺𝗲𝗹𝗲 𝗵𝗮𝗿 𝗴𝗶𝘇 𝗸𝗵𝗮𝘁𝗮𝗺 𝗻𝗮𝗵𝗶 𝗵𝗼𝗻𝗴𝗲!
𝗘𝗸 𝗱𝗶𝗻 𝗵𝘂𝗺 𝗻𝗮𝗵𝗶 𝗵𝗼𝗻𝗴𝗲 𝗹𝗲𝗸𝗶𝗻 𝗰𝗵𝗮𝗿𝗰𝗵𝗲 𝘆𝗮𝗵𝗶 𝗿𝗮𝗵𝗲𝗴𝗲!!