
174,810 members
🇨🇦🕌 کینیڈا میں مسلمانوں کے لیے ایک گروپ، جہاں ہم اپنے عقیدے اور ثقافتی تنوع کا جشن مناتے ہیں۔
@RanaHammad
ہاتھ چھوڑ کر جانے والوں کے خواب نہیں دیکھتے، ورنہ روح زخمی، دل مردہ اور آنکھیں اندھی ہو جاتی ہیں۔
@RanaHammad
کچھ بھی لکھیے!
کوئی جملہ ، اپنی کوئی عادت، کوئی حماقت ، کوئی واقعہ ، کچھ اچھا ، کچھ مثبت ، کوئی شعر یا کوئی دل کی بات !!
@RanaHammad
کُچھ راستے منزل تک نہیں' حقِیقت تک لے جاتے ہیں ...★
@Muhammad37056426
Salaam
@Abbasi77838419
Aoa
@RanaHammad
عورت اگر خوبصورت ہو
تو اس کی ایک نظر
اداس مرد کی سوچ بدل سکتی ہے
دل کی ویرانی کو اجالا دے سکتی ہے
اس کے لمس کی گرمی
ایمان کی شدت کو ہلا سکتی ہے
وہ خاموشی سے
دلوں کے فیصلے بدل دیتی ہے
جسم نہیں، صرف حسن کافی ہوتا ہے
کئی سجدے بھٹک جاتے ہیں
صرف ایک حسین چہرہ دیکھ کر ♥️