
567,936 members
🇵🇰🕌 پاکستان میں مسلمانوں کے لیے ایک کمیونٹی، جہاں ہم اپنے عقیدے اور ثقافتی تنوع کا جشن مناتے ہیں۔
@Waqas76269
Allah Pak Sab ke naye Tamanna Puri farmae
@drnaveed
اس بار جو بچھڑے تو بھلا دٸیے جاٶ گے
نہ تم مثلِ یوسف ہو نہ میری آنکھیں یعقوب جیسی
@drnaveed
تیرے وعدوں پہ بھروسہ نہیں کرنے دیتی
تیرے پہلو میں کسی اور کی خوشبو جاناں ✨🙂
@haroon-mughal
Larkiooo... kya hogya hai apko ajkal 🫠
@drnaveed
نگاہ لُطف و کرم دل پہ اس طرح ڈالو
بجھے بجھے سے شراروں میں آگ لگ جائے🖤🥀
@Telwany511
آپ کے خیال میں زندگی میں سب سے بڑی نعمت کیا ہے؟ ایمان، صحت یا سکون؟ 🤍
في رأيك، إيه أعظم نعمة في الحياة؟ الإيمان، ولا الصحة، ولا راحة البال؟ 🤍
@Tasneem3347284
تہجد کی دعائیں ناممکن کو ممکن بنا سکتی ہیں۔ 🤲🏻ہمارا رب ہر چیز پر قادر ہے۔ بس یقین کے ساتھ مانگیں اور اس کی رحمت سے امید رکھیں۔ ✨
@Tasneem3347284
اے زنده اور قائم رہنے والے، آپ کیی رحمت کے سبب سے فریاد کرتا ہوں که میرے سب کاموں کی اصلاح فرما دیں اور پلک جھپکنے تک کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نه کیجئے (صبح و شام ایک بار)
المستدرک للحاکم، ج: 24، 2044 حسن
@shahmeer72031045
Koi to hamy bhi set kar lo
Koi anty?
💔وہاں سے بگڑی ہیں زِندگی میری
سات تونے جہاں سے چھوڑا تھا