
38,684 members
🇪🇸🕌 سپین میں مسلمانوں کے لیے ایک کمیونٹی، جہاں ہم اپنے عقیدے اور ثقافتی تنوع کا جشن مناتے ہیں۔
@Fida52912179
سمندر میں فنا ہونا تو قسمت کی بات ہے
جو مرتے ہیں کناروں پر مجھے دکھ ان کا ہے
@Fida52912179
عین ممکن ہے چائے نقصان دہ ہو
مگر انسانوں سے زیادہ تو نہیں
@Fida52912179
زمہ داریوں کے ھجوم میں جو چیز سب سے پہلے گم ھوجاتی ھے وہ انسان کی اپنی شخصیت ھوتی ھے
،،،،🖤✍️
@Fida52912179
تشنگی میری طرح تُو بھی قلندر ہی نِکلی
کبھی قطرے پہ تصدّق کبھی دریا سے گُریز
@Fida52912179
حضرت عمرؓ کی شان سمجھنے کیلئے صرف اتنا ہی کافی ہے۔۔
کہ جو بیت المقدس ہم سوا ارب مسلمان آزاد نہیں
کروا سکے وہ سیدنا عمرؓ نے تنہا فتح کیا تھا ♥🌸