
108,625 members
تجربات بانٹنے کے لیے شامل ہوں اور بامعنی گفتگو میں مشغول ہوں۔ مقامی تقریبات اور ضرور دیکھنے والے مقامات سے لے کر عقیدے اور ثقافت پر بات چیت تک، یہ آپ کے لیے اسلام آباد میں متنوع مسلم کمیونٹی کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کی جگہ ہے۔
@taimoor00
Since everyone is here to find “the one”… 😂
Main socha apnay mobile business ka bhi thora faida utha loon. 📱
Jab tak likes aur compliments ka scene banta hai, tab tak phone hi upgrade karr lo.
Bhai next subscription kai paisay to pooray karayy.
Muzz pe baat karne se ghar to nahi chalta. 😭
Best market rates | Exchange | PTA & Non-PTA
📲 Instagram: @moonkyphones_
@Ayanraaj
Yahan sab time pass k lliy hain serious koi b nahi hai...
@NOORMUHAMMAD24106974
Salam walekum kas say pas ra na hay 😢 video like share WhatsApp number sand ka
@joneliaisl
Apna jahaz
@joneliaisl
Apna Jahaz
@Arslan97850376
Assalam o alaikum
@Jazi15661115
اسلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ❤️
@FaisalManzoor
Aslam o Alaikum Guy's
@Tahoor63366
Islamabad
@AftabHussain7869211
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے
سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے
اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہو گی
نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے
پتھروں آج میرے سر پر برستے کیوں ہو
میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے
اب میری دید کی دنیا بھی تماشائی ہے
تو نے کیا مجھ کو محبت میں بنا رکھا ہے
غم نہیں گل جو کیئے گھر کے ہواؤں نے چراغ
ہم نے دل کا بھی دیا ایک جلا رکھا ہے
پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصر
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے