Group Hero

مالٹا میں مسلمان

2,771 members

🇲🇹🕌 مالٹا میں مسلمانوں کے لیے ایک کمیونٹی، جہاں ہم اپنے عقیدے اور ثقافتی تنوع کا جشن مناتے ہیں۔

Group share karain
Usman Baloch

@Baloch85162482

12 days ago

اپنی زندگی کے ہر معاملے میں لوگوں کی رائے کو آخری فیصلہ نہ بنائیں۔ لوگ آپ کے آج کو دیکھ کر فیصلہ کریں گے، مگر اللہ آپ کی نیت، محنت اور وہ آنسو بھی جانتا ہے جو کسی نے نہیں دیکھے۔ خاموشی سے محنت کرتے رہیں، اپنی اصلاح کرتے رہیں اور اپنے رب پر بھروسہ رکھیں۔ وقت آنے پر آپ کی کامیابی خود ان تمام سوالوں کا جواب بن جائے گی۔

Share karain