Group Hero

پیسہ اور سرمایہ کاری

219,818 members

ذاتی مالیاتی نکات سے لے کر حلال سرمایہ کاری کی حکمت عملیوں تک، ہم پیسے کی دنیا میں گھومنے پھرنے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے یہاں موجود ہیں 💸 یہ گروپ فنانس سے متعلق تمام چیزوں کے لیے آپ کے لیے جانے کی جگہ ہے۔ Muzz اس گروپ میں شیئر کیے گئے مالی مشورے کی درستگی یا اپٹیک کی کوئی ذمہ داری نہیں لیتا ہے۔

Group share karain
Anonymous

28 days ago

میں 37 سالہ خاتون ہوں، راجپوت فیملی سے تعلق رکھتی ہوں۔ تعلیم
F.A ..
Graphic Designer

۔ اسکےعلاوہStitching کا Diploma

Handmade Jewelry اور Handbags بنانے کا بھی ہنر رکھتی ہوں۔
میری ایک بیٹی ہے، جس کی عمر 6 سال ہے۔

عمر تقریباً 50 سے 55 سال

🤝 تعلیم یافتہ اور ذمہ دار ہو.. نرم مزاج اور
❤️ عزت، خلوص اور وفاداریor خاندان اور رشتوں کی قدر کرنے والا ہو.صرف سنجیدہ افراد رابطہ کریں۔

media
Share karain