
14,933 members
جڑنے، تجربات بانٹنے، اور بامعنی گفتگو میں مشغول ہونے کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ مقامی تقریبات اور ضرور دیکھنے کے مقامات سے لے کر عقیدے اور ثقافت پر گفتگو تک، یہ گروپ گلاسگو میں متنوع اور متحرک مسلم کمیونٹی کے لیے آپ کا پل ہے۔
@drnaveed
زندگی کے ہجوم میں ایک ایسا ہاتھ مل جانا ہی خوش قسمتی ہے جو کبھی نہ چھوٹے
@drnaveed
چہرہ نہ سہی، یہ انداز ہی کافی ہے دل کو الجھانے کے لیے ❤️
── ◈☆◈ ───
@drnaveed
"میــں نــے کبھــی چــالاکــــــ یــا مطلبــی لــوگــوں کــو ڈپــریشــن یــا انــزائٹــی میــں مبتــلا ہــوتــے نہیــں دیکھــا، میــں نــے نہیــں دیکھــا کــہ ایســے لــوگــوں کــو کبھــی پیــنکــــــــ اٹــیکــــــــــ آتــے ہــوں۔ یــہ اذیتــیں محــض حســاس لــوگــوں کــے لیــے ہــی ہــوتــی ہیــــں۔۔۔۔ 🫠
@drnaveed
ستمبر کی رہ گزر پر
زرد پتوں کی کھڑکھڑاہٹ
کس قدر دلکش لگتی ہے
🍁🍁🍁