
2,312,003 members
اپنے تجربات کا اشتراک کریں، مدد تلاش کریں، اور طلاق کے بعد زندگی کو چلانے میں رہنمائی حاصل کریں۔ آئیے ان لوگوں کی صحبت میں جڑیں، شفا دیں اور طاقت حاصل کریں جو ہمارے سفر کو سمجھتے ہیں۔
@seharmirza
I think hr koi is ko b baki chatting apps ki trhn e consider kr rha h 🫥
@Sahil__malik
Idr koi milta hi nahi🙄
@MuhammadSaqib039043
Maira ksii ne kch socha shadi ka ??
@Iram51214
Salam ..
Age 29 ..
Cast malik..
City near multan.
Height 5.5
Shia ..
Shadi jaldi hone ki wja se age zyada ha documents pe ..
Divorced, no kids..
@kiran80
نکاح کے لیے اکثر لوگ یہ سوچتے ہیں کہ عورت کیسی ہونی چاہیے؟ خوبصورت ہے یا نہیں، گھر سنبھال سکتی ہے یا نہیں، مزاج کیسی ہے، خاندان کیسا ہے…
مگر کبھی کسی نے یہ بھی سوچا کہ مرد کیسا ہونا چاہیے؟
کیا وہ عورت کو عزت دے گا؟
کیا وہ نرم دل اور سمجھدار ہے؟
کیا وہ مشکل وقت میں ساتھ کھڑا ہوگا؟
کیا وہ غصے پر قابو رکھتا ہے؟
کیا وہ وفادار، ذمہ دار اور اللہ سے ڈرنے والا ہے؟
اچھا نکاح صرف اچھی عورت ملنے سے نہیں بنتا، اچھا شوہر بھی اتنا ہی ضروری ہے۔
عورت کی خوبیوں کو پرکھنے کے ساتھ مرد کے کردار کو بھی ضرور پرکھیں، کیونکہ نکاح پوری زندگی کا ساتھ ہے، صرف چند دنوں کا فیصلہ نہیں۔ ❤️
@MuhammadBila33540027
Hy Assalamualaikum everyone Kesy hn
@Ahmad62730547
I'm looking for a life partner. Jo emotionally mature ho or Practicing Muslim ho. Khush ehlaq ho.
So hi this is ahmad from lahore.
Age 43
Divorced
Required only for lhr proposals.
Without kid.
@AliKhan34005070
Lahore se kon hai yaha
@AliKhan34005070
Jump mubarik
@Umar03176055208
Koi hy mery lia jo sirf mery lia hi bani ho