
1,447,365 members
نئی شروعات کے لیے الحمدللہ ایمان کے ساتھ آپ کے بڑھے ہوئے خاندان میں خوش آمدید ❤️
@tariqpk
A Reminder for Your Journey to Halal Love
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ 🤍
"رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا" 🤲
"Glory be to Allah and praise be to Him, Glory be to Allah the Supreme."
"Our Lord! Grant us from among our spouses and offspring comfort to our eyes and make us an example for the righteous." (Surah Al-Furqan 25:74)
💡
Finding the right life partner is a journey of faith, patience, and sincere prayer. While making your best effort on this search, keep your heart peaceful with continuous Dhikr. Trust Allah’s timing—what is meant for you will never pass you by, and what passes you by was never meant for you. 🌸
"اللہ پاک ہے اور تمام تعریفیں اسی کے لیے ہیں، اللہ عظمت والا پاک ہے۔"
"اے ہمارے پروردگار! ہمیں ہماری بیویوں (یا شوہروں) اور ہماری اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا رہنما بنا۔" (الفرقان: 74)
ایک نیک اور باوفا جیون ساتھی کی تلاش صبر، دعا اور اللہ پر کامل بھروسے کا خوبصورت سفر ہے۔ تلاش کے دوران اپنے دل کو اللہ کے ذکر سے روشن رکھیں۔ اللہ تعالیٰ کی حکمت اور وقت پر یقین رکھیں—جو آپ کے نصیب میں لکھا ہے، وہ آپ کو بہترین وقت پر ضرور ملے گا۔ 🌸
@zainsher99
21 july 2026
سورۃ نمبر 36 یٰسٓ ( مکی ) آیت نمبر 15
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم
قَالُوۡا مَاۤ اَنۡتُمۡ اِلَّا بَشَرٌ مِّثۡلُنَا ۙ وَ مَاۤ اَنۡزَلَ الرَّحۡمٰنُ مِنۡ شَیۡءٍ ۙ اِنۡ اَنۡتُمۡ اِلَّا تَکۡذِبُوۡنَ
ترجمہ
(بستی والوں نے) کہا: تم تو محض ہماری طرح بشر ہو اور خدائے رحمان نے کچھ بھی نازل نہیں کیا، تم فقط جھوٹ بول رہے ہو،
They said, "You are not but human beings like us, and the Most Merciful has not revealed a thing. You are only telling lies."
@Jazi15661115
اسلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ❤️
@zainsher99
20 july 2026
سورۃ نمبر 36 یٰسٓ ( مکی ) آیت نمبر 14
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم
اِذۡ اَرۡسَلۡنَاۤ اِلَیۡھِمُ اثۡنَیۡنِ فَکَذَّبُوۡھُمَا فَعَزَّزۡنَا بِثَالِثٍ فَقَالُوۡۤا اِنَّاۤ اِلَیۡکُمۡ مُّرۡسَلُوۡنَ
ترجمہ
جبکہ ہم نے اُن کی طرف (پہلے) دو (پیغمبر) بھیجے تو انہوں نے ان دونوں کو جھٹلا دیا پھر ہم نے (ان کو) تیسرے (پیغمبر) کے ذریعے قوت دی، پھر اُن تینوں نے کہا: بیشک ہم تمہاری طرف بھیجے گئے ہیں،
When We sent to them two but they denied them, so We strengthened them with a third, and they said, "Indeed, we are messengers to you."
@zainsher99
17 july 2026
سورۃ نمبر 36 یٰسٓ ( مکی ) آیت نمبر 11
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم
اِنَّمَا تُنۡذِرُ مَنِ اتَّبَعَ الذِّکۡرَ وَ خَشِیَ الرَّحۡمٰنَ بِالۡغَیۡبِ ۚ فَبَشِّرۡہُ بِمَغۡفِرَۃٍ وَّ اَجۡرٍ کَرِیۡمٍ
ترجمہ
آپ تو صرف اسی شخص کو ڈر سناتے ہیں جو نصیحت کی پیروی کرتا ہے اور خدائے رحمان سے بن دیکھے ڈرتا ہے، سو آپ اسے بخشش اور بڑی عزت والے اجر کی خوشخبری سنا دیں،
You can only warn one who follows the message and fears the Most Merciful unseen. So give him good tidings of forgiveness and noble reward.
@zainsher99
15 july 2026
سورۃ نمبر 36 یٰسٓ ( مکی ) آیت نمبر 9
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم
وَ جَعَلۡنَا مِنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡھِمۡ سَدًّا وَّ مِنۡ خَلۡفِھِمۡ سَدًّا فَاَغۡشَیۡنٰھُمۡ فَھُمۡ لَا یُبۡصِرُوۡنَ
ترجمہ
اور ہم نے اُن کے آگے سے (بھی) ایک دیوار اور اُن کے پیچھے سے (بھی) ایک دیوار بنا دی ہے، پھر ہم نے اُن (کی آنکھوں) پر پردہ ڈال دیا ہے سو وہ کچھ نہیں دیکھتے،
And We have put before them a barrier and behind them a barrier and covered them, so they do not see.*
@Asif32368045
💗💗💗Namaz juma mubak💗💗
Allah bhut Bora ha
@Danish88409048
Kaun karega mujhse Kaun Shaadi karegi ladki mujhse Shaadi Karen