
1,381,150 members
🇬🇧🕌 برطانیہ میں مسلمانوں کے لیے ایک کمیونٹی، جہاں ہم اپنے عقیدے اور ثقافتی تنوع کا جشن مناتے ہیں۔
@muhammadusman453549
﷽
وَاِذَا سَاَلَـكَ عِبَادِىۡ عَنِّىۡ فَاِنِّىۡ قَرِيۡبٌؕ اُجِيۡبُ دَعۡوَةَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ
[سورة البقرة:186]
ترجمہ : اور اے نبیﷺ ، میرے بندے جب آپ سے میرے متعلق پوچھیں، (تو اُنھیں بتا دیں کہ ) بے شک میں اُن سے قریب ہوں۔پکارنے والا جب مجھے پکارتا ہے ، میں اُس کی پکار سنتا اور جواب دیتا ہوں۔
الله تعالٰی آپ کے اس گمان سے بھی زیادہ آپ کے قریب ہے، جتنا آپ شاید محسوس کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ جب آپ اپنے احساسات کو الفاظ میں بیان نہیں کر پاتے، تب بھی وہ جانتا ہے کہ آپ کے دل میں کیا ہے۔
کوئی دعا اتنی چھوٹی نہیں ہوتی کہ اسے اہمیت نہ دی جائے، اور کوئی سچی سرگوشی ایسی نہیں جسے وہ نہ سنتا ہو ۔ جب جواب ملنے میں وقت لگے تو صبر کریں اور الله تعالٰی کی حکمت پر بھروسہ رکھیں۔
اپنی خوشی کے سب سے خوبصورت لمحات میں بھی اور اپنی تاریک ترین راتوں میں بھی الله کی طرف رجوع کریں۔
جس ذات نے آپ کے دل کو پیدا کیا ہے، وہ ذات خوب جانتی ہے کہ آپ کا دل کس چیز کی آرزو رکھتا ہے۔
@mq92kashi
Koi hai khuda ki bandi?
@Shamsh26529128
Anxiety & Pareshani ke Liye Powerful Dua
Arabic:
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ، وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ، وَضَلَعِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ
@MalaikaKhan99187283
Zindigi bhot ka safe hamasha ak Acha humsafer k sath karo Jo samhay apko or issasat ko as chono Jo apk marnay k bad b apka qaber ke thandak banay ku k Asal zindigi to akhrat hai or hamasha yaad rakahan dunyea fani hai ye ak maila hai
@abdulwahab181312
Asslam o Ali kum kaisy hain sab Allah pak sab k Liye asaniya farmay ☝️☝️☝️