Group Hero

سکاٹ لینڈ میں مسلمان

20,569 members

🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🕌 سکاٹ لینڈ میں مسلمانوں کے لیے ایک کمیونٹی، جہاں ہم اپنے عقیدے اور ثقافتی تنوع کا جشن مناتے ہیں۔

Group share karain
Naveed

@drnaveed

6 days ago

کبھی تم ہو کبھی ہم یہی دستور دنیا ہے
کسی کی آنکھ کا تارا ہمیشہ کون رہتا ہے

media
Share karain
Naveed

@drnaveed

9 days ago

میں اور میری ا Handsome مرنے کے بعد اوٹنگ پر جاتے ہوئے😎

media
Share karain
Naveed

@drnaveed

11 days ago

مجھے قبول یہ بھی نہیں کہ تجھے آئینہ دیکھے تجھے بس میں دیکھوں، یا میرا
خدا دیکھے۔ تیری بر ادا پر میرا دل ٹھہر جاتا ہے تیرا چہرہ دیکھوں تو وقت بھی گزر جاتا ہے۔ دنیا کی نظروں سے تجھے چھپا کر رکھوں اپنی دعاؤں میں تجھے سجا کر رکھوں۔ نہ کوئی تجھے مجھ سے زیادہ چاہنے والا ہو نہ کوئی تیرے دل کے اتنا قریب آنے والا ہو۔ ، بس میری محبت تیرے دل میں ہمیشہ رہے اور میرا رب ہمیں عمر بھر ایک ساتھ رکھے_🤌🌼🩵

Share karain
Naveed

@drnaveed

13 days ago

تم زمانے کے مخالف تھے مگر تم پر بھی
کچھ نہ کچھ ، چھوڑ گیا رنگ زمانہ اپنا
آخری بار وہ اس شان سے بچھڑا تھا کہ پھر
اس سے ملنے کو ، کبھی دل نہیں مانا اپنا

media
Share karain
Naveed

@drnaveed

14 days ago

نِگاہِ کرَم یُونہی رکھنا خُدارا
نہ میں ہُوں، نہ دِل آزمانے کے قابل, 🖤❤️🖤

Share karain
Naveed

@drnaveed

14 days ago

خاموش رہ کر بھی دل کی بات کہہ جاتے ہیں،
کچھ لوگ دور ہو کر بھی دل میں رہ جاتے ہیں۔

media
Share karain
Naveed

@drnaveed

14 days ago

"کسی کے لیے خود کو برباد مت کرو۔ جو لوگ آپ کی قدر کرتے ہیں، وہ کبھی آپ کو ٹوٹنے نہیں دیتے۔ اپنی خوشی، عزتِ نفس اور ذہنی سکون کو کسی کی بےقدری پر قربان نہ کریں۔"
خود سے محبت کریں، کیونکہ آپ کی زندگی اور سکون سب سے زیادہ قیمتی ہیں۔ 💯

media
Share karain
Naveed

@drnaveed

14 days ago

مسئلہ یہ نہیں کہ تم مل نہیں پاو گے
درد یہ ہے کہ ہم بھول نہیں پاہئہگے

media
Share karain