
179,381 members
دعا کی درخواست: شیئر اور سپورٹ 🤲❤️
@Ali91016445
Assalam o alaikum...!!
@tariqpk
✨ فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا
"تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی پاکی بیان کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بیشک وہ بہت زیادہ توبہ قبول کرنے والا ہے۔"
"So glorify the praise of your Lord and ask His forgiveness. Indeed, He is Ever-Accepting of repentance."
— [Surah An-Nasr 110:3]
#HaqQuran #SurahNasr #QuranVerses #Istighfar #QuranDaily #IslamicQuotes #Deen
@Khalid59151458
Pray For Me please
Kisi Nay Kala jadoo kar Rakha hai
@MohammadAsla89074523
تمہاری پروفائل پہلی بار دیکھی تو نہ جانے کیوں دل ٹھہر سا گیا۔
تمہاری سادگی اور تمہارے انداز نے مجھے بہت متاثر کیا۔
سچ کہوں تو ہم ابھی ایک دوسرے کو جانتے بھی نہیں، لیکن پہلی ہی نظر میں دل نے تمہیں پسند کر لیا ہے۔ ❤️
میں تم سے صرف وقت گزارنے کے لیے بات نہیں کرنا چاہتا۔ میری نیت صاف ہے اور میں اس رشتے کو بہت سنجیدگی سے دیکھ رہا ہوں۔
اگر تمہیں بھی میری بات اور میری نیت اچھی لگے، تو میں چاہتا ہوں کہ ہم ایک دوسرے کو سمجھیں، ایک دوسرے کا ساتھ دیں، اور اگر قسمت نے ساتھ دیا تو یہی خوبصورت رشتہ نکاح تک پہنچے۔
میں کوئی بڑے بڑے وعدے نہیں کرنا چاہتا، بس اتنا کہنا چاہتا ہوں:
اگر تم میرا ہاتھ تھام لو، تو میں پوری ایمانداری سے اسے عمر بھر تھامے رکھنا چاہوں گا۔ ❤️
@FareedAttari
Assalam o Alaikum. Allah Pak. Hamsab KO duniya or akirat ki bhalaiya atta farmaye. Or hame kabhi kesi k samne. Na jhokne de na kesi k samne hath phelane wala banaye ameen
@Ahsanahmed07
Kambhkton Jaldi shadi hony ka koi wazzefa he btady🥹
اسکول اور کالج کی لڑکیاں، کاروباری خواتین، اور گھریلو خواتین بھی بغیر کسی پریشانی کے چینل کو فالو کرسکتی ہیں، کیونکہ چینل کسی کی شناخت ظاہر نہیں کرتا۔
https://whatsapp.com/channel/0029Va7zlPQ9cDDd312JjF2r
School and college girls, businesswomen, and housewives can also follow the channel without any worries, as the channel does not reveal anyone's identity.
✦ صراطِ مستقیم ✦ Sirat-e-Mustaqim The Straight Path
https://www.whatsapp.com/channel/0029Va7zlPQ9cDDd312JjF2r
@Bilal52999055
Kisi ka rishta hua bhi Hy Yahan is app Sy ???
Or agar hua Hy to humara Kya qasoor Hy humara q nhe hora...😥
@Ahmar82193620
Hey friends
How are you
I hope ap ki life achi guzr Rahi ho gi
@MaanAR14
Eid Milad-un-Nabi صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ 🫶🫶😍😍❤️❤️