
47,444 members
جڑنے، تجربات بانٹنے، اور بامعنی گفتگو میں مشغول ہونے کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ مقامی تقریبات اور ضرور دیکھنے والے مقامات سے لے کر عقیدے اور ثقافت پر گفتگو تک، یہ گروپ بلیک برن میں متنوع اور متحرک مسلم کمیونٹی کے لیے آپ کا پل ہے۔
@drnaveed
آپ ""میری خزاں سی زندگی میں اِک کھلتا پھول ہو 🥀
@drnaveed
تمھارے معاملے میں انا کا
کوئی عمل دخل نہیں
تم بس تم ہو۔۔!!
تمھیں سوچ کر دل میں دور دور
تک فقط محبت جنم لیتی ہے
شکایات مرنے لگتی ہیں
غصہ ہجرت کر جاتا ہے۔۔۔❣️
@drnaveed
خیالات کی دنیا بہت خوبصورت ہوتی ہے۔۔!
~🥹🐣🎀📚🖇️🦢💗~
@drnaveed
Kuch baatein lafzon ki mohtaaj nahi hotin...
Kuch rishtay nazron se hi mukammal ho jatay hain.
Tum ho to har purani dehleez bhi nayi lagti hai. ✨