
11,332 members
جڑنے، تجربات بانٹنے، اور بامعنی گفتگو میں مشغول ہونے کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ مقامی تقریبات اور ضرور دیکھنے والے مقامات سے لے کر عقیدے اور ثقافت پر گفتگو تک، یہ گروپ ایڈنبرا میں متنوع اور متحرک مسلم کمیونٹی کے لیے آپ کا پل ہے۔
@drnaveed
وہ ہاتھ بڑھاتا رہا اُسے اپنانے کے لیے،
وہ خود میں سمٹی رہی، بکھر جانے کے ڈر سے۔
@drnaveed
پھولوں کو برساؤ تم بھی
تارے وارے لاؤ تم بھی
چلتے چلتے فلموں جیسے
مجھ میں آ ٹکراؤ تم بھی
میں بھی نیندیں لمبی لوں گا
گر خوابوں میں آؤ تم بھی
مجھ کو کھونا کیسا ہوگا
تھوڑا تو گھبراؤ تم بھی
کب سے اک طرفہ رکھا ہے
اب میرے کہلاؤ تم بھی..
@drnaveed
شکوہ کریں تو کس سے؟ اے زخمِ ناساز💫
ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے۔🖤
اے دردِ جدائی! تو تو محبت سے پیش آ،💫
ہم نے تو تجھے بھی جھیلا ہے بڑے احترام سے۔🖤
@drnaveed
جو شخص آپ کی قدر کرتا ہے، اُس سے دور رہنا دانائی کی کمی ہے۔لیکن جو شخص آپ سے دور رہتا ہے، اُس کی قدر کرتے رہنا انا کی کمزوری ہے۔🌸
@drnaveed
Kuch log bas guzar jate hain zindagi se...
Aur kuch log nishaan chhod jate hain dil par ❤️🩹
Shukar hai jo gaye, unki wajah se jo bache unki qadar aur barh gayi