
1,025,753 members
📚 جہاں مسلم طلباء ملتے ہیں! سلام اور خوش آمدید! یہ ہمارے طالب علمی کے سالوں کو ناقابل فراموش بنانے اور دیرپا اثر چھوڑنے کے لیے ہے 🎉👩🎓🧑🎓
@Nauman83794521
sheikhupura ki loyal girl hazri lagwain 🚩
@Ali7777888
A.o.a
@Nauman83794521
Bas ek loyal girl mil jay or kuch ni chaiya
@Nabeel19732415
Aoa ?
@hanif53712271
ہم بچپن میں کانپ اٹھتے تھے اگر آسمان کی طرف الٹا جوتا دیکھ لیتے، تو ڈر کر اسے سیدھا کر دیتے، اور اگر زمین پر پڑی ہوئی روٹی کا ٹکڑا نظر آتا، تو لپک کر اسے اٹھاتے، کسی اونچی جگہ رکھ دیتے، اور خدا سے معذرت کے طور پر ایک بوسہ بھیجتے، آخر وہ کون سی معصوم، پاکیزہ روحیں تھیں، جنہیں ہم نے راہ میں کہیں کھودیا
@Nauman83794521
Degree college sheikhupura sa kon kon ha 🚩
@Nauman83794521
Sheikhupura sa kon kon ha 🖤🚩
@sbr41305
اللہ تعالیٰ ہم کو انسان اور جانور کے شر اور زہر آلود فتنوں سے محفوظ فرمائے
@sbr41305
اسلام علیکم جمعہ مبارک
دعا ہے رب کریم سے
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
کے صدقے میں ہم سب کی جائز
خواہشوں پر رحمت کی نظر فرمائے آمین
ثم آمین یارب العالمین