
251,086 members
جڑنے، تجربات بانٹنے، اور بامعنی گفتگو میں مشغول ہونے کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ مقامی تقریبات اور ضرور دیکھے جانے والے مقامات سے لے کر عقیدے اور ثقافت پر گفتگو تک، یہ گروپ لندن میں متنوع اور متحرک مسلم کمیونٹی کے لیے آپ کا پل ہے۔
@Omri31990722
Hi koi series person ha shadi ka leya to rabta kra
@drnaveed
خُوش مزاجی بھی مشہور ہے
ہماری سادگی بھی کمال
ہم شرارتی بھی اِنتہا کے ہیں
اور سنجیدہ بھی بے مثال!💔
@drnaveed
خوشبو جیسے گلاب سے کبھی ہوتی نہیں جدا
ہر لمحہ رہے موجود وہ خیالوں میں اس طرح
@drnaveed
ادائیں بھی ہیں، محبت بھی ہے شرارت بھی ہے میرے محبوب میں۔
وہ دیوانہ پن وہ ظالم ادا عنایت بھی ہے میرے محبوب میں
@drnaveed
صرف آپ کے اندھیرے میں، آپ کو معلوم ہوگا کہ آپ کے ستارے کون ہیں. ❥
@drnaveed
مُکَمَّل محبّت کا ارادہ کروں گا
میں ہاتھ تھام کر یہ وعدہ کروں گا
ملے گی محبّت اگر تھوڑی سی تم سے
یقیں کرو میں تم سے زیادہ کروں گا
❤️🫰
@drnaveed
🩷⚘️کیا ہے پیار جسے ہم نے زندگی کی طرح✨️🎀
🎀✨️وہ آشنا بھی ملا ہم سے اجنبی کی طرح⚘️🩷
🩷⚘️کسے خبر تھی بڑھے گی کچھ اور تاریکی✨️🎀
🎀✨️چھپے گا وہ کسی بدلی میں چاندنی کی طرح⚘️🩷
🩷⚘️بڑھا کے پیاس مری اس نے ہاتھ چھوڑ دیا✨️🎀
🎀✨️وہ کر رہا تھا مروت بھی دل لگی کی طرح⚘️🩷
🩷⚘️ستم تو یہ ہے کہ وہ بھی نہ بن سکا اپنا✨️🎀
🎀✨️قبول ہم نے کیے جس کے غم خوشی کی طرح⚘️🩷
🩷⚘️کبھی نہ سوچا تھا ہم نے سفیر اس کے لیے✨️🎀
🎀✨️کرے گا ہم پہ ستم وہ بھی ہر کسی کی طرح⚘️🩷
@drnaveed
⚜️🔸️ہمیں دریافت کرنے سے۔۔۔
ہمیں تسخیر کرنے تک🔸️⚜️
⚜️🔸️بہت ہیں مرحلے باقی۔۔۔
ہمیں زنجیر کرنے تک🔸️⚜️
⚜️🔸️ہمارے ہجر کے قصے،
سمیٹو گے تو لکھو گے🔸️⚜️
⚜️🔸️ہزاروں بار سوچو گے۔۔۔
ہمیں تحریر کرنے تک 🔸️⚜️
@drnaveed
🌹ستمبر کی خوبصورت دعا🌹
⚘️اس خوبصورت مہینے کے آغاز پر میری دعا ھے کہ⚘️
❣️ خوشیاں آپکی زندگی پر بارش کی طرح برسیں
دوستوں اور خاندان کے درمیان محبت مزید گہری ھو
اور ایسی قیمتی نعمتیں ملیں جو بڑھتی رھیں❣️
❣️صحت سکون قلب شکرگزاری اور مسکراہٹیں ھمیشہ
آپکی زندگی کا حصہ رھیں❣️
⚘️❣️ آمیــــن ثم آمیــــن❣️⚘️
@SyedWaris
Salaam everyone,
Eid E Zahra sa Mubarak