
14,893,304 members
شادی ہمارا آدھا دین ہے 🤲 شادی کی منصوبہ بندی سے لے کر رشتہ اور شادی کے مشورے تک، اپنی شادی سے متعلق تمام تجربات یہاں ہماری دوستانہ برادری کے ساتھ شیئر کریں ❤️
@Muskan34775804
Hr piyar krnay wala sucha nhi huta
@TanveerAhmad97542062
آج کل ایک اچھی، سمجھدار اور مخلص لڑکی کا رشتہ تلاش کرنا واقعی مشکل ہے۔ ❤️
لیکن اگر آپ بھی ایک خوبصورت رشتے کی تلاش میں ہیں، جہاں محبت، عزت اور وفاداری ہو، تو شاید ہم ایک دوسرے کے لیے بنے ہوں۔ 💍
اگر آپ سنجیدہ ہیں تو مجھے لازمی Inbox کریں۔ شاید آپ کا ایک میسج ہماری زندگی کا سب سے خوبصورت فیصلہ بن جائے۔ ❤️
@MuhammadOsama7
Both extrem are wrong...
Beti.... Ab Waha Sy janaza ayey ga...
Beti... Jb aana chaao ajana .. wapis...
@Humerakhan37560483
Aoa
@Hadi54106348
Ittuu🤏 si sharam ker ky he post py aa jao 🙂😼🌸
@Kashif30979664
Assalam Alaikum...
I have a question for everyone...
I mean All people requirements so high I mean sub ko insan nhe farishta chaye..
But I think sub Zameen par rahty hain tu har koi mukamal nhe hota sub main Koch na Koch kami Hoti hain koi bi perfect nhe hota ...
So I requested to All sub ko us ki khamiyo k sath accept krean...jazaAllah..
@HASSAN1432800
Free fire Wala koi hai
@Zeeshanhaide98908496
aoa lahore sai koi hai jo shadi krna chahti ho muje ik achi dost hamsafar and educated girl chahiye
@Shayan-Rao
زنا کے اڈے پر موجود عورت کو دنیا کی سب سے گناہ گار عورت سمجھا جاتا ہے، اور حاجی صاحب خود کو پرہیزگار سمجھتے ہیں۔
ایک رپورٹ کے مطابق، زنا کے اڈوں پر موجود عورتیں زیادہ تر یا تو بیوہ ہوتی ہیں یا طلاق یافتہ، جن کے ذمے اپنے بچوں کی کفالت ہوتی ہے۔
ایک عورت جسے شوہر کی طرف سے کچھ نہ ملے، اپنے بھائیوں کی طرف سے بھی دھتکار دی جائے، اور کوئی تیسرا شخص بھی اسے نکاح میں لینے کے لیے تیار نہ ہو۔ اگر وہ بازاروں میں بھیک مانگے تو بھی اسے پیسے نہ ملیں، جبکہ زنا کرنے کے بدلے ایک گھنٹے میں اسے ہزاروں روپے ملیں، تو ایسی عورت زنا کی طرف نہیں جائے گی تو آخر کس طرف جائے گی؟
کیا ان زنا کے اڈوں کی ذمہ داری صرف ان عورتوں پر عائد ہوتی ہے، یا ان حاجی صاحبان پر بھی جن کے پڑوس میں یہ بھوک سے تڑپتی ہوئی عورت رہتی ہے؟ سالہا سال اس عورت کے بارے میں نہیں پوچھا جاتا، لیکن جیسے ہی وہ غلط قدم اٹھاتی ہے تو سارے حاجی صاحبان اور پرہیزگار لوگ جمع ہو کر اس عورت پر لعن طعن شروع کر دیتے ہیں۔
اسلام نے دوسری، تیسری اور چوتھی شادی کی جو اجازت دی ہے، اس میں ان بیواؤں اور طلاق یافتہ عورتوں کو سہارا دینے کی بھی گنجائش رکھی گئی ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہمارے سامنے ہے۔ آپ نے اپنی زندگی میں صرف ایک کنواری عورت سے نکاح کیا، جبکہ باقی ازواجِ مطہرات بیوہ یا طلاق یافتہ تھیں۔
@sumi855
@SaHabzAdI1212
@Sadia2512
To be honest male itny miscomittment kar rahy . Get a chance to talk some one he was like I will come to pak and will get into nikah was waiting for him then got bissy in my mothers health today checked he bloked me from WhatsApp and also muzz . I dont no kis py trust kary banda shadi k ly bhe log dhoka dety