السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا نام حافظ جواد اللہ ھے عمر 23 سال راولپنڈی سے تعلق رکھتا ہوں اور حافظ قران ہوں اور عالم دین کا کورس جس کو درس نظامی کہتے ہیں وہ شروع کیا ہوا ہے اور دنیاوی تعلیم ایف اے پاس ہوں اور ابھی بی اے کا داخلہ بھیجا ہوا ہے بی اے کر رہا ہوں اچھے اور مناسب رشتے کی تلاش ہے جو بھی انٹرسٹڈ ہو وہ مجھ سے واٹس ایپ پر بات کر سکتے ہیں یہ پوسٹ میں ابھی کرنے لگا ہوں 30 مئی 2026 ٹائم
03185349894
وٹس ایپ نمبر ھے =
رات کے 11 بجے
مزید ڈیٹیلز وٹس ایپ پر انشاء اللہ
اللہ حافظ
Profili paylaş
Gönderilerini görmek ister misin?
Jamaa'a katıl ve جواد اللہ adlı kullanıcıdan gelen en son gönderileri asla kaçırma