Anas

@Anas4900

11 gün önce

بے ساختہ سا اُس کی اداوں میں ناز تھا
اُس پر وہ پیار آیا نظر جم کے رہ گئی

اِک دل رُبا سا اُس کی نظر میں گریز تھا
اس پر ہمارے دل کی تڑپ تھم کے رہ گئی

media
All things marriage

11 gün önce

Paylaş