السلام علیکم! پروفیشنلی تو اپنے کام پر پورا فوکس رکھتا ہوں، لیکن عام لائف میں کافی فرینڈلی اور ہنس مکھ ہوں۔ مجھے نئی جگہوں کو ایکسپلور کرنا اور اچھے لوگوں سے مل کر ان کے تجربات سے سیکھنا بہت پسند ہے۔ رشتوں میں سچائی اور دوستی میں مخلصی میرے لیے سب سے اہم ہے۔ آپ سب سے مل کر بہت اچھا لگا
Kongsi profil
Mahu melihat siaran mereka?
Sertai Jamaa dan jangan terlepas siaran terkini daripada Majid Ali