بے ساختہ سا اُس کی اداوں میں ناز تھا اُس پر وہ پیار آیا نظر جم کے رہ گئی اِک دل رُبا سا اُس کی نظر میں گریز تھا اس پر ہمارے دل کی تڑپ تھم کے رہ گئی