Small Icon

Shayaan Ali

@shayaan2545

44متابعين
3تتابع
Pakistan

الانضمام Jun 2023

مانا کہ مشت خاک سے بڑھ کر نہیں ہوں میں لیکن ہوا کے رحم و کرم پر نہیں ہوں میں انسان ہوں ، دھڑکتے ہوئے دل پہ ہاتھ رکھ یوں ڈوب کر نہ دیکھ سمندر نہیں ہوں میں چہرے پہ مل رہا ہوں سیاہی نصیب کی آئینہ ہاتھ میں ہے سکندر نہیں ہوں میں وہ لہر ہوں جو پیاس بجھائے زمین کی چمکے جو آسماں پہ وہ پتھر نہیں ہوں میں
مشاركة الملف الشخصي
social feed

هل تريدون رؤية منشوراتهم؟

انضموا إلى Jamaa ولا تفوتوا أحدث المنشورات من Shayaan